ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار روپے برقرار ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے پر برقرار ہے۔
علاوہ ازیں عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ہزار 910 ڈالرز فی اونس پر برقرار ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بارڈر سے چینی اسمگل نہیں ہو رہی، اب افغانستان چینی اسمگل نہیں ہو رہی بلکہ برآمد ہو رہی ہے۔
ایک ارب ڈالر قسط کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مذاکرات جاری ہیں۔
کوئٹہ میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت میں 15روپے کا مزید اضافہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
پالیسی مذاکرات کے دوران پاکستان نے آئی ایم ایف کو اس کی شرط پر ٹیکس عائد کرنے کے لیے قانون سازی سے آگاہ کر دیا۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر 7 پیسے سستا ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان ہے۔
امریکی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی، ڈاوجونز اور ایس اینڈ پی میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ ریکارڈ کی گئی جبکہ نیسڈیک انڈیکس میں4 فیصد کمی دیکھی گئی۔
حکومت کو کروائی گئی شوگر انڈسٹری کی یقین دہانی بے کار گئی، اس سال بھی چینی مہنگی ہونا شروع ہوگئی ۔
اسٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ کیلئے شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا، شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے شرح سود میں مہنگائی کے تناسب سے بڑی کمی کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان کے عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض پروگرام کی فوری قسط کی اجراء کے لیے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے۔
انٹر بینک میں آج امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے آج کے کاروباری دن کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔
لاہور میں ایک بار پھر چینی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، چینی کی قیمت 10 روپے فی کلو اضافے کے بعد 170 روپے فی کلو تک جا پہنچی۔
عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی دکاندار، ڈسٹری بیوٹرز بے گناہ ہیں، ان کے خلاف کارروائیاں بند کی جائیں۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ چھ ہزار روپے ہے۔