واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیاں لاگو ہونے سے امریکا جانے کے خواہشمند افغان باشندوں کے پاس کوئی چارہ کار نہیں رہا ہے، ان میں ایک نوجوان محمد الیاس بھی شامل ے جس نے امریکی فوج کے افغانستان میں قیام کے دوران قابض فوج کے ڈرائیور اور مترجم کے فرائض انجام دیئے تھے وہ طالبان سے اپنے خاندان پر حملے کا انتقال لینا چاہتا تھا۔