کراچی(نیوزڈیسک)دنیا کے 20آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں 13بھارتی شہروں کا فضائی معیار آلودہ قرار پایا ہے، جن میں بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سرِ فہرست ہے۔دنیا کے آلودہ ترین ملکوں میں افریقی ملک چاڈ پہلے، بنگلادیش دوسرے، پاکستان تیسرے، کانگو چوتھے اور بھارت پانچویں نمبر پرسوئس ایئر کوالٹی ٹیکنالوجی کمپنی آئی کیو ایئر نے ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ 2024ء جاری کر دی۔