غزہ (اے ایف پی) سول ڈیفنس ایجنسی کے مطابق،غزہ پر ایک اسرائیلی فضائی حملے میں چار فلسطینی شہید ہوگئے،جبکہ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے فوجیوں کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گردوںکو نشانہ بنایا ۔