• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹر دنیش کمار نےاسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن سینیٹر دنیش کمار نے بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی ۔ مہمانوں کی گیلری میں آمد پر اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی نے پورے ایوان کی جانب سے سینیٹر دنیش کمار کو خوش آمدید کہا۔
کوئٹہ سے مزید