• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(پ ر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق شیخ ماندہ گرڈ اسٹیشن میں نئے فیڈر آریا ہسپتال کی تنصیب کا کام کیا جا رہا ہے اس سلسلے میں 13مارچ جمعرات کو شیخ ماندہ گرڈاسٹیشن کے پاور ٹرانسفارمر سے منسلک 11Kv پی اے ایف، تکاتو، عمر گارڈن ٹاؤن، ادیان، ٹی پی ایس، اغبرگ، جبل نور، ایگریکلچرل کالج اور واپڈا ہسپتال فیڈروں کو صبح10سے سہ پہر 3بجے تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
کوئٹہ سے مزید