• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی: اجلاس میں ٹرین واقعہ کے شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بولان ٹرین واقعے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ بدھ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمٰن کھیتران کی استدعا پر اسپیکر کیپٹن عبدالخالق اچکزئی نے ایوان میں بولان ٹرین واقعے میں شہید ہونے والوں کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی۔
کوئٹہ سے مزید