• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی خان: گاؤں شیر کہنہ میں فائرنگ، میاں، بیوی، بیٹی اور 1 رشتے دار قتل


ڈیرہ اسماعیل خان کے گاؤں شیر کہنہ میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں میاں، بیوی، بیٹی اور ایک رشتے دار شامل ہے۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید