• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل T20 کپ، دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس نے اسلام آباد کو ہرا دیا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس نے اسلام آباد کو شکست دے دی۔

کراچی وائٹس نے اسلام آباد ریجن کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 30 رنز سے ہرادیا۔

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کراچی ریجن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 159 رنز بنائے۔

بارش کی وجہ سے کھیل روکنے تک اسلام آباد ریجن نے 13.1 اوور میں 5 وکٹ پر 73 رنز بنائے تھے۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید