پشاور(جنگ نیوز) مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات ارباب خضر حیات نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں فوری گورنر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔
خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے وزرائے اعلی مزید اپنے منصب پر قائم رہنے کے اہل نہیں،دونوں صوبائ وزرائے اعلیٰ برائے نام حکومتوں پر قابض ہے ۔
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں خون ریزی کا بازار گرم ہے کوئی شخص محفوظ نہیں۔