• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس کےمختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز

راولپنڈی(اے پی پی):راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے۔ سرچ آپریشنز میں گھروں، کرایہ داروں کے کرایہ داری اور شہریوں کے کوائف کو چیک کیا گیا۔ سرچ آپریشنز کے دوران راولپنڈی پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 11 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں عامر، فاروق، وسیم، احتشام، نعیم، یونس، شیراز، عاقب، جاوید، معظم اور شہباز شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید