انٹر بینک میں آج کاروبارکے دوران امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو ا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 27 پیسے کا تھا۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 67 ہزار 112روپے ہوگیا۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 67 تک کی نچلی سطح تک بھی گیا۔
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔
پاکستان نے جاپان کے صنعتی شہر اوساکا میں جاری عالمی نمائش ایکسپو 2025ء میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے 2 بین الاقوامی ایوارڈز جیت لیے۔
سعودی سرمایہ کاروں نے پنجاب میں 7 بڑے سیکٹرز میں انویسٹمنٹ اور ہیلتھ کیئر انفرا اسٹرکچر میں جوائنٹ وینچر میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
دنیا بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 2100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھا گیا۔
ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں بڑے اضافے کے بعد آج بڑی کمی ہوئی ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 411 تک کی نچلی سطح تک بھی گیا۔
1924 سے جرمنی کے شہر کولون میں شروع ہونے والی خوراک اور مشروبات کی بڑی نمائش انوگا 2025 گذشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچ گئی۔ یہ نمائش ہر 2 سال کے بعد منعقد ہوتی ہے۔
سونے کا بھاؤ آج عالمی اور مقامی منڈیوں میں بغیر کسی تبدیلی کے گزشتہ روز کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کا کہنا ہے کہ ازاخیل ڈرائی پورٹ پر کسٹمز لیبارٹری نے کام شروع کر دیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ستمبر 2025ء میں آنے والی ورکرز کی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دیں۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 625 کی بلند سطح پر پہنچا
حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی ایک اور بڑی شرط پوری کردی۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 84 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 39 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔