• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)10 ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں پشار زلمی نے جارج لینڈے کو منتخب کرلیا۔

جارج لینڈے کو کاربن بوش کی جگہ پشاور زلمی نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں لیا ہے۔ پشاور زلمی نے ہی گولڈ کیٹیگری میں ناہید رانا کی جگہ کو ریزرو کرلیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے الیکس کیری کو وین ڈرڈیوسن کی جگہ جزوی طور پر شامل کرلیا ہے۔

کراچی کنگز نے کین ولیم سن اور سلور کیٹیگری میں لیٹن داس کی جگہ کو ریزرو کیا ہے۔

پی ایس ایل 10 ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مارک چیپمئن کی جگہ کو ریزرو کیا ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید