• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یاسر پیر زادہ اینٹی ڈوپنگ بورڈ کے چیف مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کےڈائریکٹر جنرل محمد یاسر پیرزادہ کو پاکستان اینٹی ڈوپنگ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم کی منظوری سے وزارت بین الصوبائی رابطہ کی جانب سے اس کا نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20کے افسر محمد یاسر پیرزادہ نئے ذمہ داری کا چارج فوری طور پر سنبھالیں گے۔

اسپورٹس سے مزید