• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اقوام متحدہ کے سابق چیف اولمپکس کمیٹی کے اعزازی رکن منتخب

کراچی ( نصر اقبال/اسٹاف رپورٹر) اقوام متحدہ کے سابق سیکریٹری جنرل بان کی مون کو انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی نے اپنا اعزازی رکن منتخب کرلیا۔ بان کی مون 2007 سے 2016 تک اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے طور پر اولمپک موومنٹ کے مستقل حامی رہے ہیں۔دریں اثناءزمبابوے کی خاتون سابق اولمپک پیراک کرسٹی کوونٹری انٹر نیشنل اولمپکس کمیٹی کی صدر منتخب ہوگئی، یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی خاتون ہیں ۔

اسپورٹس سے مزید