کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پیر کو براستہ آکلینڈ نپیئر پہنچ گئے۔ ان میں کپتان محمد رضوان ، بابراعظم، امام الحق، عبداللہ شفیق، طیب طاہر ،فہیم اشرف، نسیم شاہ، وسیم جونئیر ،عاکف جاوید شامل ہیں۔ پہلا میچ ہفتے کو مکلین پارک میں کھیلا جائے گا۔