• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کاجنرل ہسپتال کادورہ ،طبی سہولتوں کاجائزہ

لاہور(خصوصی نمائندہ)صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے جنرل ہسپتال لاہور کا دورہ کیا۔خواجہ سلمان رفیق نے او پی ڈی میں مریضوں سے ملاقات کی اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر نے ایم ایس جنرل ہسپتال کو صفائی ستھرائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
لاہور سے مزید