• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی مسلم لیگ لاہور کی جانب سے عید الفطر کی مبارکباد اور اسلامی فلاحی ریاست کے قیام کا عزم

لاہور (خبرنگار ) مرکزی مسلم لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے عید الفطر کے بابرکت موقع پر زندہ دلان لاہور سمیت امت مسلمہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن شکر، اخوت اور ایثار کا ہے۔ رمضان المبارک میں عبادت کے ساتھ عوامی خدمت کا موقع ملا، اور مرکزی مسلم لیگ کے کارکنان کے مشکور ہیں جنہوں نے راتوں کو مستحقین تک سحری و افطاری پہنچا کر اسلامی بھائی چارے کی مثال قائم کی۔
لاہور سے مزید