پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سمیع الحسن عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔
سمیع الحسن نے مارچ 2019ء میں پی سی بی جوائن کیا تھا۔
پی سی بی جوائن کرنے سے قبل سمیع الحسن 13 برس آئی سی سی کے ساتھ منسلک رہے تھے۔
گیمز میں پاکستان نے 2 سلور اور 8 برانز میڈل جیتے۔ پاکستان نے 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں پوزیشن حاصل کی۔
شان ٹیٹ ماضی میں بھی پاکستان ٹیم کے ساتھ بولنگ کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔
مجموعی طور پر 341 میڈلز کے ساتھ چین پہلے نمبر پر ہے۔
سری لنکا نے پاکستان میں کھیلی جانے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کائنات امتیاز نے 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026ء کےلیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔
دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ہیڈ کوچ جورج جیسس سے مبینہ اختلافات کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر پرتگال کی ٹیم کے انسٹاگرام پر راتوں رات فالور 20 لاکھ کم ہوگئے اور ملک کی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی کہ رونالڈو کو کیسے واپس لائیں۔
بولر کا معاملہ آزاد کرکٹ ڈسپلنری پینل کے سپرد کر دیا گیا ہے۔
پاکستان نے دلچسپ و سننی خیز میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر برانز میڈل جیتا ہے۔
جاپان کے شہر ناگویا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 3 اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔
ویمنز بگ بیش لیگ کا نیا سیزن 29 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
ایف آئی پی برانز پیڈل ایونٹ پہلی بار پاکستان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
جناح ٹرمینل کراچی آمد پر استقبال کے لیے آنے والوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، ہار پہنائے اور کندھے پر اٹھا لیا۔
بھارت کی جانب سے شروع کی گئی کھیل کے میدانوں میں نفرت اور سیاست اب بھی برقرار ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ بھارتی امپائر کے خلاف ایسی شکایت سامنے آئی ہو۔
بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 192 رنز بنا سکی۔