• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ میں پلیئرز ایجنٹ کیخلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی

انگلینڈ میں پلیئرز ایجنٹ کے خلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی سامنے آئی ہے۔

کرکٹ ریگولیٹر کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) سے رجسٹرڈ ایجنٹ مغیث احمد اینٹی کرپشن کوڈ کی 4 خلاف ورزیوں کے مرتکب پائے گئے ہیں۔

کرکٹ ریگولیٹر کے مطابق اینٹی کرپشن ٹربیونل چند روز میں سزا پر فیصلہ سنائے گا، ای سی بی نے مغیث احمد کی رجسٹریشن منسوخ کردی ہے۔

مغیث احمد کی ایجنسی متعدد پاکستانی کھلاڑیوں کی بھی نمائندگی کرتی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید