• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا صدقۂ فطر والدین کو دے سکتے ہيں؟

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور ان کا حل

سوال: صدقۂ فطر اپنے والدین کو دے سکتے ہيں یا نہیں؟

جواب: صدقہ فطر اور دیگر صدقاتِ واجبہ یعنی زکوٰۃ، فدیہ، کفارات اپنے والدین کو دینا جائز نہیں ہے۔ 

(فتاویٰ شامی، کتاب الزکوٰۃ ، باب مصرف الزکوٰۃ والعشر ، ج :2 ، ص: 346 ط : دار الفکر بیروت - فتاویٰ ہندیہ، کتاب الزکوٰۃ ، الباب السابع فی المصارف ، ج : 1 ، ص : 188، 194 ، ط : دار الفکر بیروت)

خاص رپورٹ سے مزید