• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں عید کے عارضی میلے سج گئے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں عیدالفطر کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں بچوں کی عید کی خوشیاں دوبالا کرنے کیلئے جھولے لگا دیئے گئے ہیں جس سے عارضی میلے سج گئے لیاقت پارک،بینظیر پارک فاطمہ جناح پارک اور سیٹلائٹ ٹاؤن پار ک میں بھی عید کی مناسبت سے خصوصی جھولوں اور اسٹالز کاانتظام کیاگیا ہے دوسری جانب اندرون بلوچستان سے بڑی تعداد میں اونٹ بھی کوئٹہ پہنچ گئے ہیں جس میں بچے سوار ہوکر لطف اندوز ہونگے۔
کوئٹہ سے مزید