• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی حکومت کی محنت کشوں کیلئے عید ملن میں قیمتی انعامات کی بارش

— جنگ فوٹو
— جنگ فوٹو

حکومتِ دبئی کی جانب سے محنت کشوں کے لیے ایک انمول ’عید ملن پارٹی‘ کا انعقاد کیا گیا۔

عید ملن پارٹی میں 20 ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی، 2 روزہ عید ملن پارٹی دبئی کے علاقے العویر میں منعقد ہوئی۔

اس تقریب میں محنت کشوں کے لیے تفریحی سرگرمیاں، موسیقی اور ثقافتی پروگرام بھی پیش کیے گئے۔

علاوہ ازیں تقریب میں محنت کشوں کو خصوصی عیدی کے طور پر گاڑیاں، سونے کی اینٹیں اور ایئر ٹکٹس دیے گئے جن سے خوشی کے رنگوں میں مزید اضافہ ہو گیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
دلچسپ و عجیب سے مزید