انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام تک امریکی ڈالر 9 پیسے ہی سستا ہو سکا ہے۔
کراچی کرنسی مارکیٹ، روپے کی قدر میں کمی کا...
انٹر بینک میں آج ڈالر 9 پیسے سستا ہو کر 280 روپے 47 پیسے پر بند ہوا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 56 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس نے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر کاروباری دن کا آغاز مثبت رجحان سے کیا۔
چینی کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ امریکی چکن کی درآمد پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
وفاقی وزیرِ توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت اب بجلی کی خریداری کے لیے اکیلا ادارہ نہیں رہے گی، بجلی کی خریداری اور فروخت میں نجی شعبے کو لا رہے ہیں، گڈو اور نندی پور پاور پلانٹس کی نج کاری کر رہے ہیں۔
کراچی کو بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں فروری2025ء کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست جمع کرا دی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں سماعت کے دوران بجلی ریلیف پیکج کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
رواں مالی سال کے 6 ماہ کے دوران مجموعی قرضہ 74 ہزار ارب روپے سے بڑھ گیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان ہے جہاں انڈیکس نئی بلندی کو چھو گیا۔
ٹرمپ ٹیرف سے امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان ہے۔
101سے 200 پروٹیکٹڈ یونٹ کے نرخ 17 روپے 65 پیسے سے کم کرکے11 روپے51 پیسے یونٹ مقرر کیے گئے،
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔
نیپرا کے فیصلے کے بعد ٹیرف سبسڈی میں اضافے کے ذریعے بجلی سستی کی جائے گی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 3 لاکھ 25 ہزار 500 روپے ہے۔
جنرل سروسز کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7.18 روپے کمی کی گئی۔
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم کیا ہے۔
پاکستان کے مرکزی بینک نے گزشتہ روز اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے ملکی بینکوں کو 2016 ارب روپے فراہم کیے تاکہ بینکنگ سسٹم میں استحکام رہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوا ہے۔