• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سے بولان میل آج روانہ ہوگی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سے کراچی کے لیے بولان میل آج ہفتے کوروانہ ہوگی ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل 11مارچ سے ٹرین حملے کے بعد سے معطل ہے۔
کوئٹہ سے مزید