• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نرگس کی غیر اخلاقی تصاویراپلوڈ کرنیکا مقدمہ نگار چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں فلم سٹار نرگس کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے مقدمے میں عبوری ضمانت پر سماعت ، جسٹس فاروق حیدر نے نگار چوہدری کی عبوری ضمانت میں 18 اپریل تک توسیع کر تے ہوئے فرانزک رپورٹ طلب کرلی۔
لاہور سے مزید