لاہور(خصوصی رپورٹر ) ضلعی انتظامیہ لاہور گراں فروشی کے خلاف متحرک ہے اور بلا تفریق کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے. ڈی سی لاہور نے کہا کہ برائلر گوشت کی قیمتوں کی کڑی نگرانی جاری ہے اور گوشت فروشوں کو اوورچارجنگ کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی،انھوں نے کہا کہ چکن زائد قیمتوں پر فروخت نہ ہو کنٹرول کیا جا رہا ہے.۔