• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر 6 میں سکول وین الٹ گئی،14 بچے زخمی

لاہور(کرائم رپورٹر) ایکسپو سینٹر گیٹ نمبر 6 جوہر ٹاؤن میں سکول وین الٹ گئی، حادثے میں 14 بچے شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ میں 14 بچے زخمی ہوئے جن میں سے 10 بچے شدید زخمی ہیں۔
لاہور سے مزید