• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشد ندیم بھارتی اولمپکس ویب سائٹ پر آویزاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھارتی اولمپکس ویب سائٹ نے 2024اولمپکس گیمز کے پاکستانی ہیرو ارشد ندیم کی کار کردگی کا اعتراف کرلیا،بھارت نے اپنے نوجوانوں کےلیے موٹیویشنل ویڈیو کے طور پر ارشد ندیم کی ویڈیو بھی شیئر کی اور پیرس اولمپکس 2024 میں پاکستان کو واحد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھروایتھلیٹ ارشد ندیم کی کارکردگی کو سراہا۔