• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی

--فائل فوٹو
--فائل فوٹو

پشاور میں اشیاء خور دونوش کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق دال ماش کی فی کلو قیمت میں 180 روپے کی کمی کے بعد فی کلو قیمت 420 ہوگئی۔

اسی طرح چنے کی دال کی قیمت 400 روپے سے کم ہو کر 320  روپے فی کلو ہوگئی۔

چکن کی قیمت 550 روپے سے کم ہو کر 475 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

گھی کی قیمت میں 20 روپے فی کلو کی کمی کے بعد اب فی کلو قیمت 500 روپے ہو گئی ہے۔

سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں فی کلو 15 سے 20 روپے تک کمی ہوئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید