• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے شریاس ائیر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

بھارتی بیٹر شریاس ائیر—فائل فوٹو
بھارتی بیٹر شریاس ائیر—فائل فوٹو

آئی سی سی نے بھارتی بیٹر شریاس ائیر کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا علان کر دیا ہے۔

شریاس ائیر دوسری مرتبہ آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے تھے۔

دوسری جانب  آسٹریلیا کی جارجیا وول آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔

اسپورٹس سے مزید