بہاولپور میں 20 ویں چولستان جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے مقابلے جاری ہیں۔
ان مقابلوں کا افتتاح لیجنڈ ڈرائیور میر نادر مگسی نے کیا ہے۔
پری پیئرڈ کیٹیگری کے پہلے مرحلے میں 44 گاڑیاں ٹریک پر روانہ ہوئیں۔
اس کیٹیگری کے پہلے مرحلے کا ٹریک 220 کلومیٹر طویل ہے۔