• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بار انتخابات سے متعلق قوانین میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی، وزیر قانون

اسلام آباد،( رپورٹ حنیف خالد )وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ بار انتخابات سے متعلق قوانین میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی نتخابات مقررہ وقت پر ہونگے ، نذیر تارڑ سے سرگودھا ڈویژن کی مختلف بار ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں جن بار ایسوسی ایشنز کے وفود شریک ہوئے ان میں منکیرہ ٹی بی اے، دریا خان ٹی بی اے، عیسیٰ خیل ٹی بی اے، میانوالی ڈی بی اے، پپلاں ٹی بی اے، سرگودھا ڈی بی اے، شاہ پور ٹی بی اے، سیلانوالی ٹی بی اے، بھیرہ ٹی بی اے، بھلوال ٹی بی اے اور کوٹ مومن ٹی بی اے شامل تھیں۔

ملک بھر سے سے مزید