• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی نشریات چلانے پر پیمرا کی کارروائی، ایف آئی آر درج، نشریاتی آلات ضبط

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) غیر قانونی نشریات چلانے پر پیمرا کی کارروائی ، ایف آئی آر درج ، نشریاتی آلات ضبط ،پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نےا ملتان کی ایک کمپنی کی جانب سے واجب الادا رقم کی ادائیگی کیلئے دیئے جانے والے پیشگی چیکس کے متعدد بار باونس ہونے اور میڈیا قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن جلیل آباد ملتان میں ایف آئی آر درج کرا دی ۔ پیمرا کی جانب سے مذکورہ کمپنی کے خلاف کاروائی واجب ادا رقم 3کروڑ 50 لاکھ 25ہزار روپے کی عدم ادائیگی اور لائسنس کی تجدید کے بغیر ایف ایم ریڈیو اسٹیشن چلانے پر کی گئی۔

ملک بھر سے سے مزید