• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی اسلام آباد میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

راولپنڈی اسلام آباد میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے بچے کو پولیو سے بچاؤ قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔

 ڈپٹی کمشنرکی زیرِ صدارت انسدادِ پولیو مہم سے متعلق اجلاس ہوا ہے۔

 اجلاس میں سرحدی علاقوں میں دورانِ مہم درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 4 لاکھ 61 ہزار 125 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

صحت سے مزید