جو اِس کے بھی ہیں، اُس کے بھی بیک وقت
اِسے بھی وہ اُسے بھی جھیلتے ہیں
نظر دونوں طرف رہتی ہے ان کی
اِدھر بھی اور اُدھر بھی کھیلتے ہیں
وزیراعظم شہباز شریف نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو عیدالاضحی کی مبارک باد دی ہے۔
اریجیت سنگھ نے اپنے شو کے دوران عاطف اسلم کے مشہور گانے ’پہلی نظر میں‘ پیش کیا۔
پی اے اے کا کہنا ہے کہ شاہ فیصل کالونی، ملیر، گلستانِ جوہر، پہلوان گوٹھ میں انسپیکشن کی گئی، مختلف مقامات پر آلائشوں کی نشاندہی، شکایات متعلقہ اداروں کو ارسال کی گئیں۔
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف اعلیٰ حکومتی ، آئینی وسیاسی شخصیات سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور حساس ادارے نے کراچی سے کالعدم تنظیم کے 2 ملزم گرفتار کرلیے۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ گزشتہ سال شہر سے98 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی گئی تھیں، کراچی میں 105 کلیکشن پوائنٹس بنائے گئے ہیں، گزشتہ سال شہر سے 98 ہزار ٹن آلائشیں اٹھائی گئی تھیں۔
ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ عیدالاضحی پر دعوتیں اڑاتیں لیکن اعتدال کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس کے غزہ فنڈز کےلیے 10 ارب ڈالرز دینے کا وعدہ وفا نہ ہوسکا۔
مجوزہ معاہدے میں فوجی بحری جہاز شامل نہیں ہوں گے اور عمان کے تعاون سے آبنائے ہرمز میں بحری راستوں کا انتظام ایران خود سنبھالے گا۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے عیدالاضحی پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو ظالم قرار دیدیا۔
پولیس حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے 30 کلو گرام کاپر، 3 موٹر سائیکلیں اور موبائل فونز برآمد کیے گئے ہیں۔
حج کے تیسرے دن مزدلفہ مکمل ہوا حجاج کرام بڑے شیطان کی رمی میں مصروف ہوگئے۔
علی باقری کنی کے مطابق ایران اور عمان آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کیلئے نئے طریقہ کار پر مذاکرات کر رہے ہیں
ایرانی پاسداران انقلاب نیوی کے نائب سیاسی سربراہ محمد اکبر زادہ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ دوبارہ جنگ کے امکانات کم ہیں۔
روسی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے مطابق افغانستان میں 20 سے زائد جنگجو گروہ خطے کے امن کیلئے خطرہ بن چکے ہیں۔