لاہور ( جنرل رپورٹر،خصوصی رپورٹر ) وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی راشد نصر اللہ نے بغیر پروٹوکول لاہور جنرل ہسپتال شعبہ ایمرجنسی میں پہنچ گئے۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال میں شہریوں کو صحت عامہ کی دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے جنرل ہسپتال میں مفت ادویات کی فراہمی پراطمینان کا اظہارکیا -