• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم اے کاگرینڈ الائنس کی حمایت کااعلان

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) پنجاب کی ایکشن کمیٹی کا اجلاس بذریعہ زوم پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج کی زیر صدارت ہوا سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کااعلان کیاگیا۔
لاہور سے مزید