لاہور(خبرنگار) پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں کانفرنس ہوئی ۔ CO2 ٹاکس کے موضوع پر کانفرنس سے جی آئی زیڈ پاکستان کی ہیڈ یولیا بازینووا، پروفیسر ڈاکٹر محمد عمر چوہدری، ڈاکٹر ایاز الدین ،پروفیسر ڈاکٹر فائزہ شریف ڈاکٹر ذوالفقار یونس، حماد نقی خان سمیت مختلف ماہرین نے خطاب کیا۔