• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ستھرا پنجاب پروگرام کاجائزہ اجلاس

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت صوبائی کنٹرول روم میں ہونے والے اجلاس کے دوران ستھرا پنجاب پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران ہر تحصیل میں افرادی قوت، مشینری کی دستیابی اور مانیٹرنگ میکانزم کا بھی جائزہ لیا گیا۔
لاہور سے مزید