• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ای یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کااجلاس

لاہور ( جنرل رپورٹر )کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا 155واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز کی زیر صدارت ہوا اجلاس کے انعقاد کا بنیادی مقصد پروفیسرز اور فیکلٹی کی حاضری کا جائزہ لینا ان کی حاضری کو یقینی بنانا، ہیلتھ انفارمیشن سسٹم پر تبادلہ خیال اور اس پر عمل درآمد کرنا تھا۔
لاہور سے مزید