لاہور (کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد امین نےساندہ کی حدود میں دوست کو فائر کرکے قتل کرنے والے مجرم محمد فائز کو عمر قید اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج ابوالحسنات نے منشیات کیس کے مجرم شہزاد عرف کاکا کو 11 سال قید با مشقت اور 2 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔