• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کھیتوں میں پڑی خراب ہورہی ہے،سردارظفرحسین

لاہور (کورٹ رپورٹر) مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان سردار ظفر حسین نے لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےt کہا کہ گندم کھیتوں میں پڑی خراب ہورہی ہے، عدلیہ سے گزارش کہتا ہوں اس کیس کا فیصلہ جلدی کیا جائے، سی ایم کہتی ہے کسانوں کا نقصان نہیں ہوگا۔
لاہور سے مزید