• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں سٹیم ایجوکیشن ٹریننگ سنٹر کاآغاز

لاہور (خبرنگار) یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں اپ سائن برطانیہ کے اشتراک سے سٹیم ایجوکیشن ٹریننگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ چار روزہ تربیتی ورکشاپ کے دوران صوبہ بھر کی 10 جامعات سے 200 سے زائد اساتذہ کو جدید طرز پر تربیت فراہم کی جائے گی۔ افتتاحی تقریب کی صدارت وائس چانسلر یونیورسٹی آف ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر عاکف انور چودھری نے کی جب کہ صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم رانا سکندر حیات مہمان خصوصی تھے۔
لاہور سے مزید