• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ریلویز کاآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ لاہور سے راولپنڈی منتقل

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلویز نے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کو لاہور سے وزارت ریلوے اسلام آباد منتقل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں جس کا ہیڈ آفس روالپنڈی میں ہو گا ۔
لاہور سے مزید