• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹر) جوہر ٹاون کے پرائیویٹ سکول میں 15 سالہ طالبعلم پر ساتھی طالبعلموں نے تشدد کرکے یحییٰ کا دانت اور جبڑا ٹوٹ گیا ،پولیس نے سکول کی پرنسپل سارہ اجمل، ایم ڈی زینب قریشی سمیت تین طالبعلموں معیز، نوفل اور سبحان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔