• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این ایس سی کے فیصلے دور اندیشی کا مظہر ہیں‘ مینا مجید بلوچ

کوئٹہ(خ ن) صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے قومی سلامتی کمیٹی کے حالیہ فیصلوں کو سراہتے ہوئے انہیں قومی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کی جانب اہم اقدام قرار دیا ہےانہوںنے کہاکہ این ایس سی نے علاقائی اور بین الاقوامی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے جو فیصلے کیے وہ بالغ نظری، سنجیدگی اور دور اندیشی کا مظہر ہیں بھارتی الزام تراشی کا مقصد خطے میں امن کوتباہ اور عالمی توجہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے ہٹانا ہے۔

کوئٹہ سے مزید