• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان گڈز ٹرک اونرز کی شٹرڈائون کی حمایت کا اعلان

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر حاجی نور محمد شاہوانی اودیگر عہدیداروں نے 26 اپریل کو فلسطین کے حق میں ملک گیر احتجاج اور ہڑتال کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں سے اپیل ہے کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے ملک گیر احتجاج میں بھرپور حصہ لیں اور اپنے کاروبار کو بند رکھیں ۔
کوئٹہ سے مزید