• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیش امام کی موٹر سائیکل چوری ہوگئی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سول ہسپتال سے پیش امام کی موٹر سائیکل چوری ہو گئی کلی شابوکے رہائشی حافظ فضل اللہ نے سول لائن پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کرائی کہ اس نے سول ہسپتال کے احاطے میں موٹر سائیکل پارک کی واپس آیا تو موٹر سائیکل غائب تھی۔
کوئٹہ سے مزید