• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ایس پی صدر ڈویژن شوکت علی کو ایس پی ژوب ان کے پیش رو عبدالصبور کو ایس پی سیریس کرائم انوسٹی گیشن ونگ ‘تعیناتی کے منتظر سید طلحہ احمد شاہ کو ایس پی صدر ڈویژن ٗ سعد آفریدی کو ایس پی بارکھان احمد نصر اللہ ملک کو ایس پی شیرانی ٗ محمد شاہ رخ کو ایس پی قلعہ سیف اللہ ٗ اسرار احمد عمرانی کو ایس پی انوسٹی گیشن صدر ڈویژن ٗ ایس ڈی پی او صدر محمد شریف کو ایس پی انوسٹی گیشن سریاب ڈویژن ٗ عثمان عزیز میر کو ایس پی سیکورٹی ڈویژن کوئٹہ اور محمد بیدار بخت کو ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کیاہے جبکہ ایس پی بارکھان ارشاد علی گولہ ٗ ایس پی شیرانی محمد ہاشم اور ایس پی انوسٹی گیشن صدر ڈویژن محمد ندیم کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید